چٹھی شہباز نوں3
raja walayat azhar چٹھی شہباز نوں#1
poetry of raja walayat azhar |
راجہ ولایت ازھر رح
از خلف اصغر
راجہ انجم بختیار
تیری قدرت دا میں ہاں شاہکار جسنوں
وصفاں نال سجایا سنگاریا ای۔
صرف نظر کر میرے وگاڑ سارے
پئیا شفقتاں نال سنواریا ای۔
ایڈ لاڈ لڈائے نی تیری مرضی
جے سمیٹیا بھانویں کھلاریا ای۔
ازھر " دشمن نوں تیغ تبر دے کے
وچ مقتل دے مینوں اتاریا ای
son of raja walayat azhar raja anjum bakhtiar |
اس شعر میں شاعر محترم نے اپنے بارے میں بتایا ہے کہ
ایک طرف تو اللہ پاک نے انسان کے اندر نفس بھی رکھا ہے اور شیطان ملعون کو بھی کئی اقسام کی طاقتیں دے دیں ہیں اور اور پھر حکم دے دیا کہ انسان کو دنیا میں بھیج دیا جائے ۔
اب اللہ پاک یہ بھی فرماتے ہیں کہ جو اللہ کے بندے ہیں وہ اللہ کے ہی رہیں گے نہ تو وہ نفس اور نہ ہی وہ شیطان ملعون کے جھانسے میں آئیں گے
اللہ کے حکم سے
دوستو اگ ر مجھ سے اس شعر کی تشریح میں کوئی غلطی ہو گئی ہو تو اس کی معضرتکیونکہ میں لاکھ کوشش کر کے بھی شاعر محترم کے تخیل کی مکمل وضاحت نہیں کرسکتا ۔
یہ میری سوچ ہے
Comments